• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل:بیت المقدس میں 252 غیرقانونی مکانات کی تعمیر کی منظوری

ہفتہ 22-08-2015
in فلسطین
0
plf 252
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں "بسغات زئیف” یہودی کالونی میں مزید 252 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ یہ مکانات فلسطینیوں سے غصب کردہ اراضی پرتعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی جریدہ "یروشلیم” کی رپورٹ کے مطاق حکومت نے "زرفاتی شمعون” نامی ایک تعمیراتی کمپنی کو شمالی بیت المقدس میں "بسغات زئیف” میں اڑھائی سو غیرقانونی مکانات کی تعمیر کی اجازت دے دی ہے۔ جس اراضی پرمکانات تعمیرکیے جا رہے ہیں اس پر مذکورہ کمپنی نے چند روز قبل قبضہ کیا تھا۔ مجموعی طورپر جس جگہ یہ مکانات تعمیر کیے جا رہے ہیں اس کا رقبہ 7 دونم سات ہزار مربع فٹ کے برابر ہے۔ صہیونی کمپنی کا دعویٰ ہےکہ اس نے یہ جگہ ایک ہفتہ پیشتر 50 ملین شیکل میں خرید کی تھی۔ جلد ہی وہ مزید اراضی بھی خرید کرنے والے جس میں 92 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں اسرائیلی تعمیراتی کمپنی کو 160 مکانات کی تعمیر کی اجازت دی گئی تھی۔ دوسرے مرحلے میں مجموعی طورپر 252 مکانات کی تعمیر کی اجازت دی گئی ہے۔ "زرفاتی شمعون” فرم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ جلد دو مزید پلاٹ خرید کرنے کا اراد رکھتی ہے جس میں کئی درجن رہائشی فلیٹس تعمیر کیے جائیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.