• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"مامن اللہ”قبرستان میں اسرائیل کےغیرمعمولی تعمیراتی منصوبوں کے نقشے منظرعام پر

جمعہ 24-07-2015
in فلسطین
0
plf construction-maps
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ سے متصل تاریخی قبرستان”مامن اللہ” میں صحابہ کرام اور تابعین کی قبروں پر اسرائیل کےزیرتعمیر منصوبوں کے نقشے اور ان کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان نقشوں میں قبرستان میں ہوٹلوں،طلباء کی اقامت گاہوں، کلبوں اور قحبہ خانوں کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کے زیرانتظام ان منصوبوں کا مقصد "مامن اللہ” قبرستان کی تاریخی اسلامی حیثیت اور تشخص کو ختم کرنا اور ان قبروں پر نائٹ کلب تعمیر کرنا ہے۔

صہیونی حکومت نے جو نقشے جاری کیے ہیں ان میں بتایا گیا ہے کہ وہ قبرستان کی زمین پر دو چھ چھ منزلہ عمارتیں تعمیر کرنے جا رہی ہے جن میں تجارتی مراکز، ہوٹل، ریستوران، شراب خانے، کلچر سینٹرل اور کئی دوسرے مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے فلیٹس شامل ہیں۔

"کیوپریس” کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے جاری نقشہ جات کے مطابق زیرتکمیل منصوبوں پر 18 ملین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔

منصوبے کے تحت کمپلیکس کے لیے 20 دونم کی جگہ مختص کی گئی، جب کہ 62 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر ایک بڑا ہوٹل، رہائشی فلیٹس، کمرشل پلازے اور پبلک عمارات بنائی جا رہی ہیں۔ مذکورہ ہوٹل میں 480 کمرے ہوں گے جو قبرستان کے 33334 مربع میٹر پربنایا جائے گا۔ جب کہ رہائشی فلیٹس کے لیے 22000 مربع میٹر اور پبلک عمارات کے لیے 33333 مربع میٹر کی جگہ مختص کی گئی ہے۔ پبلک مقامات میں ایک بڑا کار پارکنگ بھی شامل ہے جس میں 900 کاریں ایک وقت میں پارک کی جاسکیں گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.