• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کے عسکری ونگ کا "القسام” کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی

پیر 13-07-2015
in فلسطین
0
plf complete
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے عسکری ونگ "شہدائے الاقصیٰ بریگیڈ” نے  اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شہدائے اقصیٰ بریگیڈ کے ترجمان ابو علی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ غزہ کی پٹی میں تمام عسکری گروپ مل کرعسکری تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ کسی کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ شہدائے اقصیٰ بریگیڈ اور حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈ مل کر کام کر رہے ہیں۔ دونوں میں غیرمعمولی تعاون جاری ہے اور بعض اوقات القسام بریگیڈ اپنی خدمات سے ہمیں مستفید بھی کرتے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی میں عسکری تربیت اور صہیونی دشمن کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تمام مزاحمتی گروپوں کو تیار رہنے کے تمام مواقع مہیا کیے جاتے ہیں۔ شمالی غزہ کی پٹی میں صرف القسام ہی کے نہیں بلکہ شہدائے اقصیٰ، سرایا القدس، الناصر بریگیڈ، المجاھدین، القسام اور دیگر تمام گروپ مل کر کام کر رہے ہیں۔

ابو علی کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں حماس نے تمام عسکری گروپوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی خاطر ہر قسم کی سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ خاص طور پر القسام بریگیڈ اور الاقصیٰ بریگیڈ کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.