• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پرحملے کے بعد برطانیہ نےاسرائیل کو اسلحہ کی بھاری مقدار فراہم کی تھی:اخبار

جمعہ 03-07-2015
in غزہ
0
plf uk-supply
0
SHARES
0
VIEWS

برطانیہ کے ایک موقراخبار”انڈی پنڈینٹ” نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کی گئی جنگ کے دوران لندن نے صہیونی ریاست کو چار ملین آسٹریلوی پائونڈز کے جنگی ہتھیار فروخت کیے تھے۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نے غزہ کی پٹی پراسرائیلی حملے کے بعد صہیونی ریاست کو مہلک ہتھیار فراہم کیے تھے۔ حالانکہ خدشہ تھا کہ یہ ہتھیار مبینہ طورپر فلسطینیوں کے خلاف استعمال ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت نے دسیوں ٹرک فوجی سازو سامان، بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں کے اسپیئر پارٹس، فضاء سے زمین پر مار کرنے والے میزائل اور دیگر ہتھیار فراہم کیے تھے۔

خیال رہے کہ پچھلے سال سات جولائی سے 26 اگست کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر مسلسل اکاون روز بمباری جاری رکھی جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے تھے۔ بمباری کے نتیجے میں غزہ میں پندرہ ہزار مکانات اور دیگرعمارتیں تباہ کردی گئی تھیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.