• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ دوبارہ کھل گئی، مسافروں کی آمد و رفت جاری

بدھ 24-06-2015
in غزہ
0
plf again-opned
0
SHARES
2
VIEWS

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے متصل رفح گذرگاہ کو مزید تین دن کے لیے کھول دیا ہے۔ کل منگل کے روز رفح گذرگاہ کھلنے کے بعد 448 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں گذرگاہ امور کے انچارج نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ رفح گذرگاہ کو دو طرفہ آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس دوران رفح ٹرمینل سے پانچ بسیں اور چار ایمبولینسیں پانچ سو کے قریب مسافروں اور مریضوں کو لے کرمصر روانہ ہوئیں۔

مصری حکام کی اجازت کے بعد 71 فلسطینیوں کو غزہ داخل کیا گیا جب کہ 31 کو غزہ داخلے سے روک دیا گیا۔ تاہم ان افراد کے روکے جانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

خیال رہے کہ طویل بندش کے بعد مصری حکومت نے پچھلے ہفتے رفح گذرگاہ کو دو طرفہ ٹریفک کے لیے پہلے تین دن کےلیے کھولنے کا اعلان کیا تھا، بعد ازاں اس میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئی تھی۔ جمعہ کی شام کو رفح گذرگاہ بند کردی گئی تھی جسے کل منگل کو دوبارہ کھول دیا گیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.