• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، سرحدی کراسنگز بند

اتوار 07-06-2015
in غزہ
0
plf crossing-closed
0
SHARES
5
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کو علی الصباح محاصرے میں پھنسے غزہ پر فضائی حملہ کردیا اور غزہ کو باہری دنیا سے جوڑنے والی تمام بارڈر کراسنگز کو بند کردیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ایک اسرائیلی جنگی جہازوں نے القسام بریگیڈز کی شمالی غزہ کے علاقے بیت لحیہ میں واقع ایک پوسٹ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں صرف مالی نقصان ہوا ہے۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملہ غزہ سے ایک فلسطینی راکٹ حملے کے ردعمل کے نتیجے میں کیا گیا تھا۔ اسرئیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ یہ راکٹ عسقلان کے قریب ایک کھلے علاقے میں گرا ہے۔

اسرائیلی سیاسی اور فوجی عہدیداران کا خیال ہے کہ یہ راکٹ حملہ ایک سلفی گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا جو کہ حماس کو اسرائیل کے ساتھ ایک نئی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر اسرائیل کے وزیر جنگ موشے یعلون نے اعلان کیا کہ بیت حانون [ایریز] اور کرم ابو سالم [کرم شالوم] کراسنگز کو اگلی اطلاع تک بند کردیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.