• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے مزید 232 مکانات تعمیر کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

ہفتہ 30-05-2015
in فلسطین
0
plf 232
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید 232 مکانات کی تعمیر کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی ہائوسنگ اتھارٹی نے بیت المقدس میں جبل ابو غنیم کالونی میں 90 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے جبکہ 142 مکانات کی تعمیر کے لیے جلد ہی ٹینڈر جاری کیے جائیں گے۔

اسرائیل کے ہفت روز عبرانی جریدہ”یروشلم” کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی وزارت داخلہ کے زیرانتظام ہائوسنگ وتعمیراتھارٹی نے کل جمعہ کے بروز جبل ابوغنیم کالونی میں دو الگ الگ پلازوں اور ایک زیرزمین کار پارکنگ کی تعمیر کی منظوری دی۔ رہائشی مقاصد کے لیے اعلان کردہ دو پلازوں میں سے ایک میں 43 اور دوسرے میں 47 رہائشی فلیٹس بنائے جائیں گے۔

ایک دوسرے عبرانی جریدے”کول ھعیر” نے "زرفنی شمعون” نامی ایک تعمیراتی کمپنی نے جبل ابو غنیم کے مقام پر نو منزالہ تین پلازے تعمیر کرنے کے لیے مارکیٹنگ شروع کردی ہے۔ ان پلازوں میں مجموعی طورپر 142 رہائشی فلیٹس بنائے جائیں گے۔

اسرائیل کی ایک سیاسی جماعت”میرٹز” سے تعلق رکھنے والے بیت المقدس بلدیہ کے رکن فافاللو نے تعمیراتی منصوبے کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ متنازعہ تعمیرات کے نتیجے میں عالمی برادری کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مزید بگڑ سکتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.