• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے20 ہزار مکانات مسمار کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

جمعہ 29-05-2015
in فلسطین
0
plf 20000
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی شہری حکومت کے سربراہ نیر برکات نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں کم سے کم 20 ہزار مکانات ایسے ہیں جو فلسطینیوں نے حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کیے ہیں۔ ان تمام مکانوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے جنہیں جلد ہی مسمار کردیا جائے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی "میئر” نیر برکات نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری تیز کرنے سے مشرقی بیت المقدس میں "غیرقانونی” مکانات کی تعمیر کے رحجان میں اضافہ ہوا ہے لیکن حکومت ان تمام مکانوں کو گرانے کی تیاری کررہی ہے جو فلسطینیوں نے اپنی مرضی سے بنا رکھے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں اسرائیلی میئرکا کہنا تھا کہ مغربی بیت المقدس کے اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب تعلیم کو اگلے ایک سال تک مشرقی بیت المقدس میں نافذ العمل نہیں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا نصاب اور نظام تعلیم کا منصوبہ لازمی یا جبری نہیں بلکہ اختیاری نوعیت کا ہے۔ ہم بیت المقدس کے کسی بھی اسکول کو اسرائیل کے وضع کردہ نصاب تعلیم کو لازمی پڑھانے پرپابندی نہیں کریں گے بلکہ اسکولوں کی انتظامیہ اور طلباءکو اپنے مرضی کا نصاب اختیار کرنے کی سہولت دیں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.