• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نیتن یاھو نے "دیواربراق” کو یہودیانے کے لیے 25 ملین ڈالرکی منظوری دے دی

بدھ 27-05-2015
in فلسطین
0
plf 25-million
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مسجد اقصیٰ سے متصل تاریخی مقام”دیوار براق” اور اس کے قرب وجوار کو یہودیانے کے لیے 100 ملین شیکل یعنی 25 ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے ہفتہ وار اجلاس میں کابینہ نے بیت المقدس کے اہم تاریخی مقامات میں سرمایہ کاری اور دیوار براق کو یہودیانے کے لیے لاکھوں شیکل کی منظوری دی ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے کہا کہ پچھلے پانچ سال میں "دیوار گریہ”[دیوار براق] کے زائرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ القدس کا باشندہ ہونے کے ناطے میرا فرض ہے کہ میں یہودیوں کی مذہبی ضروریات کا خیال رکھوں اور انہیں "دیوار گریہ ” تک رسائی کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کروں۔ میری کابینہ بھی بیت المقدس میں تعمیرات جاری رکھنے کی پابند ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی کابینہ کی جانب سے بیت المقدس میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے لیے لاکھوں ڈالر کے بجٹ کی منظوری ایک ایسے وقت میں دی ہے جب گذشتہ روز صہیونی وزیراعظم نے بیت المقدس اور مغربی کنارے کے امور کے لیے ایک ایسے شخص کو وزیرمقرر کیا ہے جو ماضی میں فلسطین دشمنی اور غیرقانونی یہودی تعمیرات کے حوالے سے بدنامی کی حد تک مشہور ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.