• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کی "ڈیووس” کانفرنس میں شرکت، شمعون پیریز سےملاقات

ہفتہ 23-05-2015
in فلسطین
0
plf attanding-conference
0
SHARES
0
VIEWS

عالمی اقتصادی فورم "ڈیووس” کی سالانہ کانفرنس بحر مردار کے مشرقی کنارے میں کل جمعہ کے روز سے شروع ہوگئی ہے۔ کانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس بھی شرکت کریں گے جہاں ان کی ملاقات اسرائیل کے سابق صدر شمعون پیز سمیت اہم عالمی رہ نمائوں سے ہوگی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر محمود عباس شمعون پیریز کے علاوہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی، اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سمیت علاقائی اورعالمی شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق محمود عباس اور شمعون پیریز کے درمیان ملاقات میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے تعطل کا شکارامن بات چیت کی بحالی، علاقائی اور عالمی امور اور غزہ کی پٹی کی تعمیر نو تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

خیال رہے کہ "ڈیووس” کانفرنس کی تقریبا کل 22 مئی کو بحر مردار کے مشرقی کنارے میں شروع ہوگئی ہیں۔ کانفرنس میں دنیا بھر کی 900 سیاسی، سماجی، کاروباری اور ابلاغیات کے شعبے سے وابستہ 50 ملکوں کی نمائندہ شخصیات شرکت کررہی ہیں۔ ان میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، جمہوریہ کوسوو کے صدر عاطفہ یحیٰ آغا، عراق کے نائب صدر ایاد علاوی، مراکشی وزیراعظم عبدالالہ بن کیران، عراق کے صوبہ کردستان کے وزیراعلیٰ مسعود بارزانی اور اسرائیل کے سابق صدر شمعون پیریز شامل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.