• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

درندہ صفت یہودی فوجیوں کا فلسطینی بڑھیا پروحشانہ تشدد، بازو توڑ ڈالے

جمعرات 14-05-2015
in فلسطین
0
plf broke-arm
0
SHARES
0
VIEWS

سفاک اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے حراست میں لی گئی ایک عمر رسیدہ خاتون پر وحشیانہ تشدد کرکے اس کے بازو توڑ ڈالے۔فلسطینی خاتون کو اردن سے واپسی پرگھر پہنچتے ہی صہیونی فوجی اغواء کرکے لے گئے تھے۔

تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کے بیٹےمحمد عبدالعزیز خرفان نے بتایا کہ اس کی والدہ چند روز قبل اردن میں اپنے پاسپورٹ کی تجدید کے لیے اردن گئی تھیں جہاں وہ حال ہی میں واپس مغربی کنارے میں قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر اپنے گھر پہنچی ہی تھیں کہ انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

ایک سوال کے جواب میں خرفان نے بتایا کہ   اس کی والدہ 60 سالہ یسری محمد قاطش کو چوبیس گھنٹے حراستی مرکز میں رکھا گیا جہاں وحشیانہ تشدد کرکے اس کے بازو توڑ ڈالے۔ خرفان نے بتایا کہ اس کی والدہ کو پہلے تو مغربی کنارے کے ایک تفتیشی مرکز میں رکھا گیا جہاں اگلے بارہ گھنٹے اسے بیت المقدس میں معالیہ ادومیم کے ایک پولیس سینٹر میں لے جایا گیا۔

حراستی مرکز سے رہائی کے بعد اسے زخمی خاتون کو ایک اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے اس کی مرہم پٹی کی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق یسریٰ قرطاش کا ایک بازو توڑ دیا گیا ہے۔

قابض فوجیوں نے نہ صرف خاتون کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اس کا اردنی پاسپورٹ بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.