• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اومان کے فلاحی ادارے کا متاثرین غزہ کو 300 موبائل گھروں کا عطیہ

جمعرات 14-05-2015
in غزہ
0
plf 300-mobile-houses
0
SHARES
1
VIEWS

خلیجی ریاست اومان کے ایک فلاحی ادارے کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں مکانات سے محروم ہونے والے شہریوں کےلیے 300 موبائل گھر کا عطیہ کیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عرب ۔ فلسطین فرینڈشپ کمیٹی کے مندوب ناصر الحلو نے بتایا کہ اومانی فلاحی ادارے کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کے لیے تین سوموبائل مکانات کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے بتایا یہ کہ مکانات فلسطینی وزارت محنت اور عرب فلسطین فرینڈشپ کمیٹی کے ذریعے مکانات سے محروم خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فی الحال یہ ایک عارضی منصوبہ ہے جس کا مقصد شہریوں کو پکے مکانات کی تیاری تک عارضی شیلٹرز کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ناصر الحلو نے بتایا کہ اومانی ادارے کی طرف سے فراہم کردہ شیلٹرز نما مکان تین 11 میٹر لمبا ہے جس کے ساتھ 3 میٹر کا ایک برآمدہ بھی ہے۔ اس کے علاوہ موبائل مکان میں ایک کچن اور دو باتھ روم بھی شامل ہیں۔ اس شیلٹر کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے کسی بھی وقت کہیں بھی لے جایا جاسکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.