• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جاپان کی فلسطین میں غیر قانونی یہودی آباد کاری کی شدید مذمت

منگل 12-05-2015
in فلسطین
0
plf japan-condemned
0
SHARES
0
VIEWS

جاپانی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 900 مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی یہودی آباد کار قیام امن کے لیے ہونے والی مساعی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جاپانی سیکرٹری خارجہ ’’یاسوھیسا کاوامورا‘‘ نے اپنے ایک بیان میں بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مکانات کی تعمیر کی منظوری کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اسرائیل کی ی طرفہ آباد کاری اور تعمیرات دو ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ جاپان اسرائیل سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں متنازعہ آباد کاری کا سلسلہ مکمل طورپر بند کردے۔ تاکہ امن بات چیت کو آگے بڑھانے میں مدد مل سکے۔

جاپانی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ان کا ملک مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کرکام کرتا رہے گا۔ اس سلسلے میں اسرائیل کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور یہودی توسیع پسندی کا سلسلہ ترک کرکے بامقصد بات چیت کی طرف آنا چاہیے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.