• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

’حماس پارلیمانی اورصدارتی انتخابات کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے‘

پیر 04-05-2015
in حماس
0
plf hamas-ready
0
SHARES
7
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ایک مرکزی رہ نما اور پارلیمنٹ کی داخلہ و سیکیورٹی کمیٹی کے چئیرمین اسماعیل الاشقر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں کسی بھی وقت پارلیمانی ، صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسماعیل الاشقر کا کہنا تھا کہ جب بھی فلسطینی قوم فیصلہ کرے گی حماس کو انتخابات کے لیے تیار پائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حماس ایک جمہوری جماعت ہے اور انتخابات کی شفافیت پریقین رکھتی ہے۔ حماس انتخابی نتائج کو چاہے وہ کچھ بھی ہوں قبول کرے گی۔ کیونکہ عوام کو اپنے بہتر نمائندے منتخب کرنے کا حق حاصل ہے۔

انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں حماس کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی شدید مذمت کی اوراسے فلسطینی اتھارٹی کا غیر جمہوری طرز عمل قراردیا۔ اسماعیل الاشقر کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں جامعہ بیرزیت میں طلباء یونین کے انتخابات کے نتائج فلسطینی اتھارٹی کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ہے۔

اسماعیل الاشقر نے فلسطینی صدر محمود عباس سے مطالبہ کیا کہ وہ مغربی کنارے میں اپنے ماتحت سیکیورٹی فورسز کو لگام دیں اور نہتے شہریوں اور سیاسی کارکنوں پر مظالم کا سلسلہ بند کرائیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.