• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سابق اسرائیلی صدر کو مراکش آنے کی اجازت نہ دی جائے: حماس

منگل 28-04-2015
in حماس
0
plf not-allow
0
SHARES
3
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مراکش حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق اسرائیلی صدر کے مئی کے پہلے ہفتے میں مراکش کے دورے کے معاملے پر نظر ثانی کرے. یاد رہے اسرائیلی صدر شمعون پیریز 5 سے 7 مئی تک مراکش کا دورہ کریں گے .

ایک بیان میں حماس نے امید ظاہر کی کہ مراکشی حکومت اور فرمانروا، سابق اسرائیلی صدر کے دورہ مراکش پر ضرور غور کریں گے۔

بیان میں تمام عرب ریاستوں کو مخاطب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات بحالی کی تمام کوششوں کو مسترد کیا جائے۔

حماس نے مزید کہا کہ اسرائیلی صدر کے دورہ مراکش کے ذریعے صہیونی دنیا کے سامنے اس کی ساکھ کو بہتر بنانا مقصود ہے، جس کے بعد خود ساختہ یہودی ریاست کے ساتھ خطرناک تعلقات بحالی کا نیا باب کھلنے کا اندیشہ ہے.

یاد رہے کہ شمعون پیریز نے 23 جولائی 1986ء میں اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر مراکش کا دورہ کیا تھا.

پیریز دورہ مراکش کے موقع پر سابق امریکی صدر کے مشرق وسطی اور افریقا کے بارے میں پانچ سے سات مئی کے دوران ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے. یہ کانفرنس مراکش کے وسطی شہر مراقش میں ہو گی.

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.