• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کا ضامن ہوگا: ایردوآن

ہفتہ 25-04-2015
in فلسطین
0
plf lasting-peace
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ’’فلسطین۔ اسرائیل کشیدگی‘‘ مشرق وسطیٰ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں دیرپا امن کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل اور مقبوضہ عرب علاقوں سے صہیونی قبضہ ختم کرانے کے لیے مساعی جاری رکھے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ترک صدر طیب ایردوآن نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں منعقدہ امن کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ کانفرنس میں کئی دوسرے ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے۔

رجب ایردوآن نے کہا کہ عالمی برادری مسئلہ فلسطین کے حوالے سے دوہرے معیار کا شکار ہے۔ جب تک عالمی برادری کی فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے سوچ مثبت نہیں ہوتی اس وقت تک خطے میں امن وامان کا قیام ممکن نہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز مغربی ترکی کے جزیرہ ننا جالیبولی میں جنگ عظیم اول کے ایک سوسال پورے ہونے اور یورپ کے خلافت عثمانیہ کے زیرنگیں علاقوں پر حملوں کی یاد میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس میں ترک صدر کے علاوہ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم اور برطانوی ولی عہد شہزادہ چالس اور شہزادہ ھاری نے بھی شرکت کی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.