• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے جنوبی افریقا کے وزیرکو فلسطین داخلے سے روک دیا

ہفتہ 25-04-2015
in فلسطین
0
plf south-african-minister
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی حکام نے جنوبی افریقا کے ایک وزیر اور سوشلست پارٹی کے رہ نما بلاید نزامیندی کو فلسطین میں داخل ہونے سے روک دیا۔ دوسری جانب فلسطینی پیپلز پارٹی کی جانب سے جنوبی افریقا کے وزیر کو فلسطین میں داخل ہونے سے روکے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مرکزطلاعات فلسطین کے مطابق جنوبی افریقا کے وزیر نے 25 سے 28 اپریل کے درمیان فلسطین کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم صہیونی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں جنوبی افریقا کے قونصل خانے کو بتایا گیا ہے کہ تل ابیب وزیر کو مغربی کنارے یا فلسطین کے کسی دوسرے علاقے میں داخلے کی اجازت نہیں دےگا۔

اسرائیلی فوج کے اس اقدام پر فلسطین پیپلز پارٹی کی جانب سے سخت مایوسی اور غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ جماعت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل ہر اس شخص کو فلسطینیوں سے دور کرنے کی کوشش کررہا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کرتا ہے اور مسئلہ فلسطین کو عالمی سطح پر اجاگر کرتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی افریقا کے وزیر کو فلسطین میں داخلے سے روکنا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور جارحیت ہے۔ اسرائیل کے اس ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام سے جنوبی افریقا کے فلسطینیوں کی حمایت پر مبنی موقف میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.