• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

کویت کا غزہ کی تعمیرنو کے لیے 200 ملین ڈالرامداد کا اعلان

بدھ 08-04-2015
in غزہ
0
plf Kuwait-200
0
SHARES
0
VIEWS

خلیجی ریاست کویت کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں کے لیے 200 ملین ڈالر کی رقم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی عبوری حکومت نے کویتی حکومت کے امداد کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی قومی عبوری حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کی مالیاتی کمیٹی کا حال ہی میں ایک اجلاس کویت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کویت کے مندوبین نے بھی شرکت کی۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ کویت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں تباہ ہونے والے 1500 مکانات کی تعمیر کے لیے 75 ملین ڈالر کی رقم ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ قطر کی طرف سے ملنے والی امداد سے غزہ کی پٹی کے شمالا جنوبا پائپ لائن بچھانے پر 60 ملین ڈالر، دیہی ترقی اور انفرااسٹرکچر کے لیے 35 ملین ڈالر، تجارتی  زرعی مراکز کی بحالی پر 15 ملین ڈالر  اور صحت وتعلیم کے شعبوں میں سات ملین ڈالر کی رقم خرچ کی جائے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.