• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسکول میں کیمیائی تجزیے کے دوران 18 فلسطینی طالبات بے ہوش

بدھ 08-04-2015
in فلسطین
0
plf 18-students
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں منگل کے روز ایک اسکول کی ڈیڑھ درجن طالبات اس وقت بے ہوش ہوگئیں جب وہ اسکول کی لیبارٹری میں کیمیائی مواد کا تجزیہ کرنے کی کوشش کررہی تھیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مراسلے کے مطابق یہ واقعہ جنین میں شہید برھان العبوشی گرلز پرائمری اسکول میں اس وقت پیش آیا جب طالبات تجربہ گاہ میں کلورین، التنر، کیز گیسوں اور پانی کے مختلف رنگوں کے مشاہدے کے لیے سائنسی تجربات کررہی تھیں۔ اس دوران اچانک گیس کے اخراج سے طالبات کی طبیعت بگڑ گئی، کئی طالبات کو فورا متلی شروع ہوگئی جب کہ کئی بےہوش ہوئی ہیں۔

متاثرہ طالبات کو فوری طورپر ایمبولینس کی مدد سے جنین میں قائم شہید خلیل سلیمان سرکاری اسپتال لے جایا گیا، جہاں طالبات کے اہل خانہ، محکمہ تعلیم کے عہدیدار اور پولیس حکام کی بڑی تعداد بھی پہنچ گئی تھی۔

جنین میں شہری دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ گیسوں کےاخراج سے متاثرہ بچیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ وہ ڈبوں میں رکھے گئے کیمیائی مواد کے اچانک اخراج سے متاثر ہوئی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.