• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی استاد کی رہائی کی درخواست مسترد

جمعرات 02-04-2015
in فلسطین
0
plf teacher
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی سپریم کورٹ نے 57 سالہ فلسطینی لیکچرر غسان ذوقان کی رہائی کی پٹیشن کو مسترد کردیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے ایک نمائندے نے ذوقان خاندان کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں غسان کے وکیل اشرف ابو سنینہ نے عدالت کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔ ابو سنینہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست میں مسلسل چوتھی بار توسیع کردی جائے گی۔

ذوقان کے خاندان کے مطابق فلسطینی اسیر اس وقت اسرائیلی نقب جیل میں قید ہیں اور ان میں کئی خطرناک بیماریوں تشخیص کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے النہج نیشنل یونیورسٹی میں سائیکالوجی کے لیکچر دینے والے غسان ذوقان کو پچھلے سال 7 جولائی کو حراست میں لیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.