• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

جاپان کا غزہ می تعمیر نو کے لیے 06 لاکھ 67 ہزار ڈالر امداد کا اعلان

بدھ 01-04-2015
in غزہ
0
plf 06-japan
0
SHARES
3
VIEWS

جاپان کی حکومت نے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں مدد دینے کے لیے چھ لاکھ سڑسٹھ ہزار ڈالر کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ رقم اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کے ذریعے غزہ میں مکانات کی تعمیر پر صرف کی جائے گی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’’اونروا‘‘ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جاپان کی حکومت نے بمباری سے متاثرہ مکانات کی تعمیر ومرمت کی مد میں 06 لاکھ 67 ہزار 199 امریکی ڈالر کے برابر رقم عطیہ کرنے کااعلان کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جاپان کی جانب سے کچھ رقم ادا کردی گئی ہے جبکہ بقیہ رقم آئندہ چند روز میں وصول ہوجائے گی۔ رقم کی منتقلی کے لیے مقامی بنکوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔جاپان سے وصول کی جانے والی امدادی رقم سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ مکانات کی تعمیر نو کا کام کیاجائے گا۔ اس کے علاوہ رقم فلسطینی خاندانوں میں تقسیم بھی جائے گی تاکہ وہ خود سے بھی اپنے مکانات کی تعمیر کرسکیں۔

خیال رہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں 2311 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے۔ بمباری میں ہزاروں کی تعداد میں مکانات تباہ یا ناقابل استعمال ہوئے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.