• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے مزید 142 مکانات کی منظوری

پیر 30-03-2015
in فلسطین
0
plf 142
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی ریاست کی پلانگ و ہائوسنگ کمیٹی نے مقبوضہ بیت المقدس میں آج سوموار کو یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے مزید 142 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ تمام مکانات بیت المقدس میں ’’ھار حوماہ‘‘ کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل’’وللا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ کے زیرانتظام پلاننگ و ہائوسنگ کمیٹی کے آج روز ہوئے اجلاس میں ڈیڑھ سو کے قریب نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے۔  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جبل ابو غنیم کے مقام پر قائم یہودی کالونی میں تین بڑے پلازے تعمیر کیے جائیں گے، جن میں سے ایک میں 42 رہائشی فلیٹس اور دوسرے میں 100 فلٹیس تعمیر کیے جائیں گے۔ تیسرے پلازے کے بارے میں فیصلہ بعد میں ہوگا۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ہی اسرائیلی بلدیہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں غیرقانونی طورپر 130 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔ اسرائیل میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں نیتن یاھو کی جماعت ’’لیکوڈ‘‘ کی کامیابی کے بعد دو ہفتوں میں یہ یہودی آباد کاری کا دوسرا بڑا منصوبہ ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.