• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری نے کار کی ٹکر سے سات اسرائیلی فوجی کچل ڈالے

جمعہ 06-03-2015
in فلسطین
0
plf accident
0
SHARES
2
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعہ کو علی الصباح ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی کار اسرائیلی بارڈر فورسز کے اہلکاروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم سات فوجی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کار سوار فلسطینی بھی زخمی ہوا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ایک فلسطینی شہری نے بیت المقدس میں المصرارہ کے مقام پر سڑک نمبر ایک پر واقع اسرائیلی فوج کے ہیڈ کواٹر کے سامنے کھڑے یہودی فوجیوں پر اپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجی اور دو موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گئے۔ صہیونی فوجیوں نے حملہ اور فلسطینی کو گولیاں ماردیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سڑک نمبر ایک کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور علاقے میں بڑی تعداد میں فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.