• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک ماہ میں فلسطین کے مقدس مقامات پر یہودیوں کے 100 حملے

جمعرات 12-02-2015
in فلسطین
0
plf 100-attacks
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزیراوقاف و مذہبی امور نے کہا ہے کہ پچھلے ایک ماہ کے دوران یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں قائم تاریخی جامع مسجد الخلیل میں ایک سو سے زاید حملے کیے گئے اور نام نہاد عبادت کی آڑ میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی گئی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزیر مذہبی امور الشیخ یوسف ادعیس نے اپنے ایک پریس بیان میں کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران یہودی غنڈہ گردوں نے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں فلسطین کے مقدس مقامات کی 1345 بار بے حرمتی کی۔ ان میں مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی سرفہرست ہیں۔

انہوں‌ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اور اس کے ایگزیکٹو اداروں کی جانب سے مقدس مقامات کو دانستہ طور پر پر تشدد کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی تمام سیاسی گروپوں ‌نے مسجد اقصیٰ کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بناتے ہوئے اس کے خلاف ریشہ دوانیاں تیز کرنے اور پر مکمل قبضے کے بعد مقدس مقام کو یہودی مذموم ہیکل سلیمانی میں تبدیل کرنے کی سازشیں تیز کردی گئیں۔

فلسطینی وزیر یوسف ادعیس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور فوج کی جانب سے پچھلے ایک ماہ میں کئی بار دانستہ طور پر مسجد اقصیٰ کو خالی کرانے کی کوشش کی گئی تاکہ یہودی انتہا پسند مسلمانوں کے قبلہ اول میں داخل ہونے کے بعد اپنی مرضی سے اس کی بے حرمتی کرسکیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.