• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوری 2015ء میں ‌اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 400 فلسطینیوں کی گرفتاری

ہفتہ 07-02-2015
in فلسطین
0
plf 400-arrested
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین میں اسرائیلی فوج اور پولیس کے ہاتھوں عام فلسطینی شہریوں کے ساتھ ساتھ کم عمربچوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جنوری 2015ء کے دوران 400 فلسطینیوں کو حراست میں‌لے کروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

انسانی حقوق کی تنظیم”عرب گروپ آف ڈویلپمنٹ اینڈ نیشنل ایمپاورمنٹ” کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری میں روزانہ اوسطا 13  فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا جاتا رہا ہے۔

جنیوا میں ‌قائم انسانی حقوق گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر گرفتاریاں غرب اردن اور بیت المقدس سے کی گئیں تاہم 15 فلسطینیوں‌ کو غزہ کی پٹی سے بھی حراست میں لیا گیا۔ غزہ سے گرفتار کئے جانے والوں‌ میں چار ماہی گیر اور چار دکاندار شامل ہیں۔

گرفتار کیے جانے والوں‌ میں 57 بچے، 18 خواتین، صحافی اور دانشور بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے گئے 100 فلسطینیوں‌ کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔ جبکہ درجنوں فلسطینیوں کی انتظامی حراست میں توسیع کی گئی جس کے بعد انتظامی حراست میں ڈالے گئے فلسطینیوں‌ کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.