• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شدت پسندوں کی شہید فلسطینی کے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام

جمعہ 30-01-2015
in فلسطین
0
plf child-kidnap
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی شرپسندوں نے شہید فلسطینی نوجوان غسان ابو جمل کے بیٹے کو اغواء کرنے کی کوشش کی تاہم  مقامی شہریوں سے اسے ناکام بنا دیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق شہید غسان ابو جمل کے بھائی معاویہ نے میڈیا کو بتایا کہ غزہ کا ایک بیٹا محمد بیت المقدس کے اسپتال میں اپنے کزنوں کے ہمراہ گیا۔ وہ اسپتال کے ایک پارک میں کھیل کود میں‌ مصروف تھا کہ اس دوران کچھ یہودی آباد کاروں‌ نے اسے پکڑا اور جلدی سے "ارمن ھنیسیف” یہودی کالونی کی طرف فرار ہوگئے تاہم اس کے کزنوں کو جیسے ہی پتا چلا انہوں نے یہودیوں‌ کا پیچھا کیا اور کالونی میں داخل ہونے سے قبل ہی اسے چھڑا کرلے آئے۔

واقعے کے بعد یہودی آباد کار ایک گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہوگئے۔ خیال رہے کہ شہید فلسطینی شہری غسان ابو جمل نے ایک دوسرے ساتھی عدی ابو جمل سے مل کر چند ہفتے قبل بیت المقدس میں ‌ایک یہودی معبد میں ‌گھس فدائی کاررروائی میں پانچ یہودیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.