• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن اسمبلی کی مدت حراست میں پانچویں بار توسیع

جمعرات 22-01-2015
in فلسطین
0
plf 5th-time
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل کی ایک عدالت نے انتظامی حراست میں رکھے گئے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن اور ممتاز فلسطینی سیاست دان محمد جمال النشتہ کی مدت حراست میں پانچویں بار توسیع کی ہے۔

زیرحراست رکن اسمبلی جمال النتشہ کی اہلیہ احلام الشعراوی نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ النتشہ کی مدت حراست کل بدھ کے روز ختم ہوگئی تھی۔ صہیونی عدالت کی جانب سے اس میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جمال النتشہ کے وکیل نے انہیں اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج نے جمال النتشہ کو 23 جولائی 2013 ء کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں مسلسل انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔ ان کا ابائی تعلق مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے ہے جبکہ سیاسی طور پر وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ساتھ وابستہ ہیں

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.