مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کلب کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسیر معمر اسعد الصباح اپنی اسیری کے نئے سال میں داخل ہوئے ہیں۔ انہیں 23 سال کی قید کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ اسیر حمزہ عبدالقادر ابو الھیجا کو 26 سال قید کا سامنا ہے جبلپ اسیرمحمد احمد ناجی ابو الرب کو 30 سال قید کا سامنا ہے۔ علاوہ ازیں اسیر کمال نجیب ابو وعر کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ وہ اپنی اسیری کے 13 ویں سال میں داخل ہوئے ہیں۔
بیان کے مطابق اسیر سامر عاھد ابو الیاس گیا اسیری کے گیارہویں سال میں داخل ہوئے ہیں۔ انہیں عمر کی قید کا سامنا ہے جبکہ اسیر محمد سلیمان مرشود کو گیارہ سال قید کا سامنا ہے اور وہ اپنی اسیری کے دسویں سال میں داخل ہوئے ہیں۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
