• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فرانس میں غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اتوار 11-01-2015
in غزہ
0
plf protestagainst
0
SHARES
0
VIEWS

فرانس کے صدر مقام پیرس میں گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں سیکڑوں مقامی شہریوں، مسلمانوں اور فلسطینی تارکین وطن کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وسطی پیرس میں الشاتلیہ گرائونڈ میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نےہاتھوں میں فلسطینی پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے مطالبات درج تھے۔ مظاہرین نے یورپی یونین سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے اسرائیل پر دبائو ڈالے۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے انسانی حقوق کے مندوبین نے غزہ کی پٹی کی تمام بین الاقوامی راہ داریاں بالخصوص رفح گذرگاہ کو کھولنے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ جنگ سے تباہ حال علاقوں کی فوری تعمیر نو، آبی گذرگاہ کھولنے اور غزہ میں بندرگاہ کے قیام کا بھی مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ یورپی ممالک میں غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خلاف سرگرم یورپی مہم نے گذشتہ برس 27 دسمبر کو غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے ایک مہم شروع کی تھی۔ یہ مہم غزہ کی پٹی پر دسمبر 2008 ء میں مسلط کی گئی جنگ کی چھٹی برسی کے موقع پر کی گئی۔

پیرس میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی عوامی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عصام یوسف نے غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یورپی ملکوں کے بعد عرب ممالک اور اسلامی دنیا میں بھی غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کےلیے ریلیاں منعقد کریں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.