• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی نئی اشتعال انگیزی، ٹینک غزہ میں داخل کردیے

پیر 29-12-2014
in غزہ
0
plf tanksentergaza
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے ساحلی علاقے غزہ کی پٹی پر جنگ بندی کے باوجود فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رفح کے علاقے سے ٹینک غزہ میں داخل کردیے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے یہ دراندازی جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کے مشرقی علاقے صوفا میں کی گئی۔ اسرائیلی فوج کے ٹینک اور دیگر فوجی گاڑیاں دیر تک غزہ کے اندر گھومتے رہے۔ اس دوران صہیونی فوج کے بلڈوزروں نے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کی کھدائی کی اور کھیتوں میں موجود کھڑی فصلیں تباہ کردیں۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے فلسطینی مزحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان رواں سال طویل جنگ کے بعد مصر کی ثالثی کے تحت ایک عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا لیکن قابض فوج کی جانب سے اس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.