• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں غیرقانونی یہودی توسیع پسندی نے امن مساعی تباہ کردیں: مصر

اتوار 28-12-2014
in فلسطین
0
plf illigalcolonies
0
SHARES
0
VIEWS

مصری حکومت نے بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے مزید 380 مکانات کی تعمیر کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امن مساعی کے خلاف اشتعال انگیز سازش قرار دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مصری وزارت خارجہ کے ترجمان اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی توسیع پسندی کے اقدامات نہ صرف اشتعال انگیز ہیں بلکہ ان سرگرمیوں کے نتیجے میں فلسطین۔ اسرائیل امن مذاکرات کی کوششیں تباہ ہوگئی ہیں۔

مصری حکومت کے ترجمان نے بیت المقدس کی دو کالونیوں میں 380 مکانات کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کی اور صہیونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ غیرقانونی یہودی کالونیوں کے قیام کا سلسلہ فوری طور پر بند کردے۔

ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ اور متنازعہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر عالمی قوانین اور جنیوا معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ عالمی قوانین فلسطین کے کسی بھی علاقے میں اسرائیل کو اپنی آبادی کی توسیع کی قطعی اجازت نہیں دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست کی غیرقانونی یہودی آباد کاری کی سرگرمیوں کے نتیجے میں فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات کے لیے جاری کوشیں تباہی سے دوچار ہوئی ہیں۔ اس کی تمام ذمہ داری اسرائیل پرعاید ہوتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.