• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں میں 10 فلسطینی گرفتار

منگل 23-12-2014
in فلسطین
0
plf 10arrested
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 10 افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں سات کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ سے بتایا جاتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ زیادہ گرفتاریاں الخلیل شہر سے کی گئی ہیں۔ گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں الخلیل شہر سے 26 سالہ موسیٰ یاسر الفروخ، 22 سالہ محمد عبدالمعطی غطاشہ، محمد فرج الطوباسی اور الریحیہ قصبے سے ویمان عمر خشان کو حراست میں لینے کے بعد تفتیشی مراکز منتقل کیا گیا ہے۔

مغربی کنارے کے شہر نابلس اور رام اللہ میں بھی فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوجیوں نے منگل کو علی الصباح رام اللہ، نابلس، الخلیل سمیت متعدد مقامات پر فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور کم سے کم دس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.