• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ سے دو طرفہ آمدورفت میں ایک روز کی توسیع

منگل 23-12-2014
in غزہ
0
plf 1dayextended
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام نے کہا ہے کہ مصر  کی سرحد پرواقع رفح بین الاقوامی گذرگاہ کو دو طرفہ آمدورفت اور ٹریفک کے لیے آج منگل کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ مصری حکام کی جانب سے انہیں بتایا گیا ہے کہ رفح گذرگاہ کو کھلا رکھنے کے لیے ایک روز کی توسیع کی گئی ہے۔ تیسرے روز یعنی آج منگل کو بھی غزہ کی پٹی سے مریضوں، طلباء اور دیگر ضرورت مند شہریوں کو سفر کی اجازت دی جائے گی۔

خیال رہے کہ رفح گذرہ کو گذشتہ اکتوبر میں جزیرہ نما سینا میں مصری فوج پر ایک دہشت گردانہ حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا، جسے اتوار کے روز جزوی طور پر کھولا گیا اور مصری حکام کی طرف سے کہا گیا تھا کہ گذرگاہ سوموار کی شام تک کھلی رہے گی اس کے بعد اسے بند کردیا جائے گا۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی سے 35 ہزار افراد نے بیرون ملک جانے کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ان میں زیادہ تر طلباء، مریض اور دوسرے شہری شامل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.