• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی اسیر کو قید اور جرمانہ کی سزا

جمعہ 19-12-2014
in فلسطین
0
plf finenimprisonment
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ایک سال سے زیرحراست فلسطینی شہری عزالدین خالد مریحان کو ساڑھے پانچ سال قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے رمانہ قصبے کے رہائشی اسیر خالد مریحان کو ایک سال قبل صہیونی فوجیوں پر حملوں کے شبے میں حراست میں لیا گیا تھا۔ ا سکے خلاف ایک سال تک مقدمہ کی کارروائی جاری رہی۔ گذشتہ روز اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسے ساڑھے پانچ سال قید اور دو ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

مریحان کے اہل خانہ نے صہیونی عدالت کے فیصلے کو ظالمانہ اور غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کسی اسرائیلی عدالت کا نہیں بلکہ صہیونی انٹیلی جنس اداروں کا ہے جو عدالت کے ذریعے فلسطینی نوجوان پر مسلط کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.