• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ٹی وی شو’’ارب آئیڈل’’ میں محمود عباس کے صاحبزادے کی شرکت پر نیا تنازع

ہفتہ 13-12-2014
in فلسطین
0
plf arabidol
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے فرزند یاسرعباس کے بیروت سے نشر ہونے والے ارب آئیڈل تھیٹر کے شو میں شرکت پر فلسطین کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

محمود عباس کے صاحبزادے کو ایک ایسے وقت میں بیروت میں ارب آئیڈل شو میں دیکھا گیا ہے کہ فلسطین بھر میں یہودی فوجیوں کے حملے میں فلسطینی وزیر زیاد ابوعین کی شہادت پر سوگ منایا جا رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق محمود عباس کے ایک تھیٹر پروگرام میں شرکت پر سوشل میڈیا میں سخت تندو تیز تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ ٹیوٹر اور فیس بک پ رانٹرنیٹ صارفین نے یاسرعباس کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے ایک تھیٹر شو میں ایک ایسے وقت میں شرکت کی جب فلسطینی قوم ایک وزیر کی دشمن فوج کے ہاتھوں شہادت کے غم میں ڈوبی ہوئی تھی یاسرعباس نے اس پروگرام میں شرکت کے فلسطینی قوم کے دکھوں پر نمک پاشی کی ہے۔

خیال رہے کہ صدر محمود عباس کے بیٹے نے ’’ارب آئیڈیل‘‘ میں فلسطینی فنکار ھیثم الخلائلہ کی حمایت میں شرکت کی تھی جسے اس پروگرام میں ’’محبوب العرب‘‘ کا لقب عطا کیا گیا ہے۔

یاسرعباس نے عرب آئیڈل میں پہلی بارشرکت نہیں کی بلکہ وہ ماضی میں بھی اس پروگرام میں شرکت کرتے رہے ہیں۔ گذشتہ برس انہوں نے فنکار محمع عساف کی ارب آئیڈل کے لیے منتخب ہونے کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.