• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے حماس کے دو رہنما گرفتار کر لیے

بدھ 26-11-2014
in فلسطین
0
plf leadersarrested
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے دو اہم رہنما گرفتار کر لیے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے بدھ کو علی الصباح مغربی کنارے میں حماس رہنمائوں فائز وردہ اور حسین ابو کویک کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے اور دونوں کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق فائز وردہ کو رام اللہ میں البیرہ قصبے کی الجنان کالونی سے حراست میں لیا گیا۔ جبکہ حسین ابو کویک کو رام اللہ میں بیتونیا کے مقام سے گرفتار کر کے حراستی مرکز میں لے جایا گیا ہے۔

حسین ابو کویک کے ایک قریبی عزیز نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے رات تین بجے حماس رہنما کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں سوتے ہوئے جگایا اور ہھتکڑی لگا کر نامعلوم مقام کی طرف لے جایا گیا ہے۔ گرفتاری کے بعد دونوں کے ٹھکانے کا پتہ نہیں چل سکا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.