• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرفات کی برسی کی تقریب، فلسطینی نامہ نگار پر پابندی، اسرائیلیوں کے لیے آزادی

بدھ 12-11-2014
in فلسطین
0
plf banon
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مرکزی شہر رام اللہ میں‌منگل کے روز سابق فلسطینی لیڈر شہید یاسر عرفات کی دسویں برسی کی تقریب کی میڈیا کوریج کے لیے اسرائیلی نامہ نگاروں کو تو کھلی چھٹی دی گئی مگر حیران کن امریہ ہے کہ القدس ٹی وی کی نامہ نگار کو اس کی کوریج سے روک دیا گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "القدس ٹیلی ویژن” کی  خاتون نامہ نگار لندا شلش تقریب میں پہچنیں تاکہ اس کی براہ راست کوریج کرسکیں لیکن وہاں‌ پر متعین نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے لندا کو کھینچ کر باہر نکال دیا جبکہ اسی تقریب کی کوریج اسرائیل کے کئی ٹی وی چینلوں کے نامہ نگار بھی کررہے تھے۔ اسرائیلی صحافیوں کو ہر قسم کی سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی جبکہ فلسطینی ٹی وی کی نامہ نگار کو اندر داخل ہونے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔

لندا شلشل نے مقامی خبر رساں ایجنسی "صفا” سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں‌نے رام اللہ میں یاسرعرفات کی برسی کی تقریب میں شرکت کی کوشش کی لیکن مجھے وہاں سے نکال دیا گیا۔ اس کے بعد میں قریب ہی "بال میڈیا” کی عمارت کی چھت پر آئی تاکہ وہاں سے براہ راست کوریج کر سکوں لیکن عباس ملیشیا کے اہلکار وہاں بھی آدھمکے۔ مجھ سے مائیکرو فون چھین لیا اور کہا کہ آپ کو یہاں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے لندا شلش سے اس کا مائیک لینے کے بعد اس کے ساتھی کیمرہ مین کو بھی تصویر اتارنے اور ویڈیو فوٹیج بنانے سے سختی سے روک دیا۔ تاہم بعد ازاں اس کا مائیک اسے واپس دے دیا۔

شلش نے استفسار کیا کہ اگر اسرائیلی ٹی وی کے نامہ نگار یاسرعرفات کی برسی کی تقریب کی کوریج کرسکتے ہیں تو اسے کیوں کر روکا گیا ہے؟۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.