• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے مکانات، جھونپڑیاں مسمار کر دیں

جمعرات 30-10-2014
in فلسطین
0
plf mismaar
0
SHARES
1
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے ایک تازہ کارروائی کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا کے مقام پر فلسطینیوں کے متعدد مکانات اور مویشیوں کے لیے بنائی گئی جھونپڑیاں مسمار کر دیں۔

مقامی سماجی کارکن راجب الجبور نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘  کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے بلڈوزروں کی مدد سے یطا کے مشرق میں خشم الدرج کے مقام پر احمد اور مصفی التبتہ نامی شہریوں کے ملکیتی مکانات، بھیڑ بکریوں کے لیے بنائی گئی جھونپڑیاں اور پانی کے متعدد کنوئیں مسمار کر دیے۔

ایک سوال کے جواب میں راتب الجبور کا کہنا تھا کہ صہیونی انتظامیہ کے پاس فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا کوئی جواز نہیں ہے۔ صہیونی حکام صرف اس جواز کے تحت مکانات مسمار کرتے ہیں کہ ان کی تعمیر سے قبل اسرائیلی انتظامیہ سے اس کی اجازت نہیں لی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.