• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشتعل فلسطینیوں کا اسرائیل پر پرپتھرائو، یہودی خاتون زخمی

بدھ 29-10-2014
in فلسطین
0
plf jewwounded
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں باب العامود کے مقام پر  مشتعل فلسطینی شہریوں نے اسرائیل کی پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی ’’ایگد‘‘ کی ایک بس پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کی سنگ باری کے نتیجے میں ایک یہودی خاتون زخمی ہوئی ہے جسے اسپتال میں مرہم پٹی کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد اسرائیلی پولیس اور فوج نے سنگ باری میں ملوث فلسطینیوں کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا تھا تاہم کسی شخص کی گرفتاری کی اطلاع نہیں مل سکی۔

عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ ہفتے ایک فلسطینی نوجوان کی کار کی ٹکر سے دو یہودی آباد کاروں کی ہلاکت اور آٹھ کے زخمی ہونے اور اس کے رد عمل میں کار ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد شہر میں حالات کشیدہ ہو چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.