• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی وزیردفاع نے آزاد فلسطینی ریاست کا تصور مسترد کردیا

ہفتہ 25-10-2014
in فلسطین
0
plf wereject
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اسرائیل کے ماتحت داخلی خود مختاری دی جاسکتی ہے مگر مکمل آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے تصور کو عملی جامہ نہیں پہنایا جاسکتا ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مسٹر یعلون کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی اور صدر محمود عباس مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل میں غیر سنجیدہ ہیں اور وہ اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔ اس لیے محمود عباس کی خواہش پر آزاد فلسطینی ریاست کا فلسفہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں عبدالرحمان الشلودی نامی فلسطینی نوجوان کی جانب سے کار کی ٹکر سے یہودیوں کو کچلنے کا واقعہ کسی شخص کی انفرادی کارروائی نہیں بلکہ فلسطینی اتھارٹی کی ترغیبات کا حصہ ہے۔ فلسطینی اتھارٹی اور صدر محمود عباس فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات پر اکسا رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.