• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کی سنگ باری سے فلسطینی خاتون شدید زخمی

جمعہ 24-10-2014
in فلسطین
0
plf stoning
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعرات کی شام یہودی شرپسندوں نے ایک نہتی فلسطینی خاتون پر پتھروں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ہے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق یہودی آباد کاروں کا ایک گروپ فلسطین اور عربوں کے خلاف نعرے لگاتا ہوا سڑک سے گذر رہا تھا کہ اس دوران ایک فلسطینی خاتون ان کے سامنے سے گذری۔ یہودی آباد کاروں نے ہت
ہاتھوں میں پتھر اٹھا رکھے تھے اور معصوم پر برسانے شروع کردیے۔ کئی پتھر خاتون کے سر میں لگے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ہے اور سر میں گہری چوٹیں آئی ہیں۔

ادھر اسرائیلی پولیس نے شمالی بیت المقدس میں رمات شلومو نامی یہودی کالونی کے قریب فلسطینیوں اور عربوں کے خلاف کی گئی وال چاکنگ مٹانے کی کارروائی شروع کی ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس اہلکار انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے کی گئی وال چاکنگ مٹانے کی کوشش کرتے رہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.