• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے پھل، سبزیاں مقبوضہ غرب اردن برآمد کرنے پر پابندی

بدھ 15-10-2014
in غزہ
0
plf fruits
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کو ملانے والی تجارتی کراسنگ کرم ابو سالم کے راستے غزہ سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں زرعی پیداوار برآمد کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

غزہ وزارت زراعت کے ڈائریکٹر جنرل مارکیٹنگ تحسین السقا نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے لغو الزام کو بنیاد بنا کر غزہ سے پندرہ ٹن شکر، قندی اور کھجوریں غرب اردن درآمد کرنے پر پابندی لگا دی۔

تحسین السقا نے مزید کہا کہ اس اقدام سے غزہ کے کسانوں کو انتہائی مایوسی ہوئی اور جس کے بعد غزہ کے منڈی میں ان چیزوں کی قیمتیں گر گئیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے کسانوں نے کرم ابو سالم تجارتی کراسنگ استعمال سے پہلے اسرائیل سے باقاعدہ اجازت لی تھی، تاہم اسرائیلی حکام بعد ازاں اپنے ہی وعدوں سے مکر گئے۔

اس معاہدے کے تحت سنہ دو ہزار سات کے بعد پہلی مرتبہ غزہ سے غرب اردن سامان خور و نوش درآمد کیا جانا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.