• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کی الخلیل میں توڑ پھوڑ، گلیوں میں گشت

منگل 14-10-2014
in فلسطین
0
plf streets
0
SHARES
0
VIEWS

جنونی اسرائیلی آباد کاروں کے ایک گروہ نے قابض اسرائیلی فوج کی معیت میں جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آور اسرائیلی فوجیوں نے بئر سبع گلی کو بند کردیا تاکہ یہودی آباد کاروں کے حملوں کے لئے راستہ صاف کیا جاسکے۔ ذرائع نے فلسطینی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سڑکوں کو بند کئے جانے کو بھی اسرائیلی فوج کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون معاہدے کا حصہ قرار دیا۔

فلسطینی سماجی کارکن محمد ایاد نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ غیر قانونی اسرائیلی بستی کرمی سور کے نام نہاد سیکیورٹی عہدیدار نے مبینہ طور پر بستی کے داخلی راستے کے پاس آگ لگانے  کے الزام میں تین فلسطینی نوجوانوں کو پکڑنے کی کوشش کی۔

ایک اور واقعہ کے مطابق الخلیل میں اسرائیلی فوج کی جانب سے داخلی راستوں پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی وجہ سے شہر میں کشیدگی کی فضاء برقرار ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.