• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی اسیرات سے غیر انسانی سلوک

جمعہ 03-10-2014
in فلسطین
0
plf inhumen
0
SHARES
2
VIEWS

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ساتھ صہیونی جیلروں ‌نے اسیرات کو بنیادی حقوق حتیٰ کہ گرم کپڑے رکھنے سے بھی منع کر دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی بدنام زمانہ جیل "ھشارون” میں 15 فلسطینی خواتین زیرحراست ہیں جو دوران حراست بدترین مظالم کا سامنا کر رہی ہیں۔

فلسطینی وزارت اسیران و محررین کی جانب سے جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ دانستہ طور پر فلسطینی خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور ان کے حقوق کی سنگین پامالی کا مرتکب ہو رہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ھشارون جیل میں سال ہا سال سے قید و بند کی صعوبتیں کاٹنے والی کئی خواتین کو ادنیٰ درجے کے انسانی حقوق بھی میسر نہیں ہیں۔

کئی خواتین مختلف نوعیت کی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں کیونکہ جیلروں کی جانب سے ان کے علاج معالجے کے لیے کوئی قدم نہیں‌ اٹھایا جاتا۔ جسمانی طور پر کمزور اور نقاہت کا شکار خواتین کو ان کی کوٹھڑیوں سے گھسیٹ کر باہر نکالا جاتا ہے اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ھشارون جیل میں پابند سلاسل لینا الجربونی، منی قعدان، فداء شعبانی، نھیل ابو عیشہ، دنیا واکد، رسمیہ بلاونہ، سما زین الدین، فلسطین نجم، تحریر القنہ، وئام عصیدہ، شیریں العیساوی، بشریٰ الطویل، ھبہ ابوحاجہ، دیما سواحرہ اور ثریا بدستور پابند سلاسل ہیں جنہیں بنیادی انسانی حقوق میسر نہیں ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.