• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسمگل شدہ نطفے سے فلسطینی قیدی کے ہاں 15 سال بعد بیٹے کی پیدائش

پیر 29-09-2014
in فلسطین
0
plf smuggledsemen
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی جیل میں‌ قید ایک فلسطینی شہری کے دو سال قبل لیے گئے مادہ تولید کی رحم مادر میں مصنوعی طریقے سے منتقلی کے نتیجے میں اللہ نے انہیں اولاد نرینہ عطا کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر نبیل مسالمہ کا جیل میں نطفہ دو سال قبل لیا گیا تھا۔ نومولود کا نام "کریم” رکھا گیا ہے۔ نبیل اسرائیل جیل میں 23 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اب تک وہ اپنی اسیری کے 15 سال مکمل کر چکے ہیں۔

ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی پہلے بھی ہیں۔ سولہ سالہ بیٹے کا نام "زید” اور بیٹی کا ’’بیروت‘‘ ہے۔ خیال رہے کہ فلسطین میں پچھلے کچھ عرصے سے اسیران کے مادہ تولید کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ یہ اس نوعیت کا تیسرا کامیاب تجربہ ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.