• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی کارروائی میں پانچ فلسطینی بچے گرفتار

منگل 16-09-2014
in فلسطین
0
plf police
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائی کے دوران الطور کالونی سے کم سے کم پانچ فلسطینی بچے گرفتار کرکے حراستی مراکز منتقل کردیے ہیں۔ حراست میں لیے گئے بچوں پر یہودی آبادکاروں ‌پر پتھراؤ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دو ہفتے کے دوران بیت المقدس کی الطور کالونی کے رہائشی فلسطینی بچے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کرتے رہے ہیں۔ پولیس نے ان کی نشاندہی کے بعد انہیں حراست میں لیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کم عمر ہونے کے باوجود صہیونی حکام نے پانچوں بچوں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے پراسیکیوٹر جنرل کی عدالت میں پیش کردیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.