• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ تعمیر نو ڈونر کانفرنس 12 اکتوبر کو قاہرہ میں ہو گی

جمعرات 11-09-2014
in غزہ
0
plf donorsconference
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی اکاون روز تک جاری رہنے والی ننگی جارحیت اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی ڈونرز کانفرنس 12 اکتوبر کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گی۔

مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے قاہرہ میں اپنے نارویجن ہم منصب بورگ برینڈے کے ہمراہ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے ڈونرز کانفرنس پیش آئند ماہ بارہ اکتوبر کو قاہرہ میں ہو گی۔ کانفرنس میں شرکت کے لیے دوست ممالک کو جلد ہی دعوت نامے ارسال کر دیے جائیں گے۔
 
قبل ازیں ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ مصر اور ناروے کی نگرانی میں جمع کی جانے والی امدادی رقوم صرف فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو دی جائیں گی۔
 
مسٹر برینڈے کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے لیے عالمی امداد کے حصول کی نگران کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے ناروے چند برسوں میں تیسری مرتبہ عالمی برادری سے غزہ می تعمیر نو کے لیے امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرے گا۔
 
خیال رہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے سے اگست کے اختتام تک غزہ کی پٹی پر جاری رہنے والے اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں غیر معمولی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ ستمبر کے اوائل میں ماہرین نے غزہ کی تعمیر نو کا تخمینہ چھ ارب یورو لگایا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.