• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہیکرز کے ایک دن میں 100 امریکی اور اسرائیلی ویب سائیٹس پر حملے

اتوار 07-09-2014
in عالمی خبریں
0
plf hackerattack
0
SHARES
0
VIEWS

نامعلوم ہیکرز کی جانب سے اسرائیل اور بعض دوسرے ممالک کی ویب سائیٹس کو ہیک کیے جانے کے لیے حملے بدستور جاری ہیں۔ تازہ سائبر حملے میں امریکا اور اسرائیل کی 100 ویب سائیٹس کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

نیوز ویب پورٹل "روٹر”‌ کے مطابق گذشتہ شب نامعلوم ہیکرز کی جانب سے اسرائیل کی 100 اور امریکا کی دسیوں ویب سائیٹس میں نقب لگانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں بعض ویب سائیٹس گھنٹوں بند رہیں۔ ہیکرز کی جانب سے اسرائیل اور امریکا سمیت بعض دوسرے ممالک کو بھی  پیش آئند ایام میں مزید سائبر حملوں کی دھمکی دی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیکرز نے اسرائیل کی ایک سو ویب سائیٹس ہیک کرنے کے بعد ان پر اسرائیل مخالف بیانات بھی پوسٹ کیے جن میں اسرائیل کو قاتل اور جنگ مجرم ریاست قرار دیا گیا۔

ہیکرزکا مزید کہنا تھا کہ ایک سو ویب سائیٹ ان کا پہلا ہدف تھا۔ اگلے مرحلے میں وہ مزید کئی سو دوسری ویب سائیٹس کو بھی ہیک کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.