• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے زیر استعمال 10 عمارتیں مسمار

منگل 02-09-2014
in فلسطین
0
plf building10
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے انہدامی کارروائی کے دوران الظاھریہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے زیراستعمال 10 عمارتیں مسمار کردیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی سماجی رہ نما مراد جبارین نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی فوج نے مویشیوں کے استعمال کے لیے بنائی گئی 07 جھونپڑیاں مسمار کردیں جبکہ بلڈوزروں کی مدد سے پینے کے تین کنوئیں تباہ کردیے۔

جبارین نے بتایا کہ صہیونی فوج کی کوئی 10 فوجی گاڑیوں کے ہمراہ بلڈوزروں نے مسماری کا ظالمانہ سلسلہ شروع کیا۔ مسمار کردہ عمارتیں راتب احمد محمد عموج، خلیل سالم، ایمن سلیم الطل اور سلیمان حمد جبارین کی ملکیت میں تھیں۔ خیال رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے الخلیل میں فلسطینیوں کے زیراستعمال جھونپڑیوں کو ایک ایسے وقت میں مسمار کیا گیا ہے جب صہیونی حکومت کی جانب سے الخلیل میں یہودی آباد کاروں کے لیے غیرقانونی توسیع پسندی کا عمل بھی جاری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.