• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

جنگ بندی کے باوجود تل ابیب کے زیرِ زمین بنکر کھلے رکھنے کی ہدایت

جمعرات 28-08-2014
in غزہ
0
plf bunkers
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی پٹی میں 51 روز کی جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود اسرائیلی محکمہ داخلہ نے دارالحکومت تل ابیب کے یہودی آباد کاروں کو اپنے زمین دوز محفوظ پناہ گاہوں اور بنکروں کو کھلا رکھنے کا حکم دیا ہے۔
 
ادھر دوسری جانب اسرائیلی وزارت داخلہ نے گزہ کی پٹی سے کوئی 7 کلو میٹر دور موجود یہودی آباد کاروں کی اپنےگھروں‌ کو واپسی پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور یہودیوں کو گھروں کو جانے کی اجازت فراہم کر دی گئی ہے۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ امر حیران کن ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے جنگ بندی کے باوجود  یہودی آباد کاروں کو ہنگامی بنکروں کو کھلا رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.